بون کا بنجارہ
سلسلہ

یہ سلسلہ نشست و برخاست ہمارے مرّبی و ہر دل عزیز کے وہ بیانات ہیں جو مجاذیبانہ اُسلوب میں نقل کیے گئے ہیں ۔ ظہورِ حقیقت کے کئی مکاشفات اُن پر ہوئے تھے، اِس بارے اُن کے بچپن کے دوست، اوائل عمری کے رفیق اور شباب کے ساتھی جانتے ہیں۔ البتہ ”بَون کا بنجارہ“ کے نام سے یہ سلسلہ اُن کے یورپ کے قیام میں ایک خصوصی اجازت ملنے پر جاری کیا گیا۔ اِس سلسلے میں فقر و سکر کے ایک منفرد اُسلوب میں اُن کے مکالمے اور مکاشے ایک طرح کے مذاکرے کی صورت اختیار کر لیتے ہیں. . . شعور کی رَو میں فرمائے گئے یہ مضامین اُن کی اردو زبان سے محبت کا ایک مخصوص انداز ہے .. اِن ذو معنی الفاظ اور جملوں میں وہ لسان و زبان کے رائج رویوں سے کج روی اختیار کرتے تو ہیں لیکن اِس کج روی کو وہ خطوط و اصوات کا طلسمی آہنگ سمجھتے ہیں۔
آپ کا کہنا ہے کہ آہنگ، سنگ سے ہے اور سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے ..
تو آہنگ کیوں نہیں ہے؟ اُسی پوشیدہ آہنگ کے لیے، پیشِ خدمت ہے ، ”بون کا بنجارہ“
دُکتر عبد الباسط ظفر
نشست پڑھیے!
خاص نشستیں

پہلی اجازت
1 جنوری، 2024
صاحبِ کرم! پہلی اجازت کی ابتدا یوں ہوئی کہ ایک ایسا امکانِ لا ینحل پیش آیا تھا مجھے، جس کی ماہیت کو سمجھے بغیر اس سرکش عقل کو جوتنے کی کوئی راہ نہ تھ...

دوسری اجازت
2 جنوری، 2024
تو صاحب ! اِس معمہِ حیات کو آپ کے روبرو کرنے کی آج دوسری اجازت مانگتے ہیں!آج ہم یہ گفتگو کریں گے، کہ ہمیں کیوں بات کرنی چاہیے! مطلب مجھے ، آپ کو، اُن ...

تیسری اجازت
3 جنوری، 2024
جی تو صاحب، کیا ہے کہ تیسری اجازت کا آغاز ہوا جاتا ہے، یہ اجازت کچھ ہنگامی صورتِ حال میں واقع ہوتی ہے۔ خیر، ہنگامی صورتِ حال تو ہر وجود کو لاحق ہے، کو...
تمام نشستیں
ترتیب
کل 117 نتائج ملے

139. رات کی بات
13 دسمبر، 2023
اب کہ فرمائے کہ ”رات“ کیا ہوئی، ”یادوں کی باؔرات“ ہو گئی!جوشؔ ملیح آبادی کی خود نوِشت سے قصّہ دراز ہوئے .. ”گرنے اور اترنے“ کے معنیٰ پر روشنی ڈالے او...

138. گفتار، گرفتارِ رفتار
26 نومبر، 2023
رفتار تیز تر ہو چکی تھی، اور سفر؟ آپ فوراً سے پوچھا کیے ۔ ؎ منیرؔ اس ملک پر آسیب کا سایہ ہے یا کیا ہے حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ آہ صاحب! وہ...

137. الودود، کا ورود ، پر درود
2 نومبر، 2023
واہ صاحب! ہماری آہیں واہوں میں بدل ہی رہی تھیں .. ہم جھک ہی رہے تھے ۔آج جھکتے ہوئے یاد آیا کہ قونیہؔ شریف میں بابا جی سے ملاقات کے بعد ایک روز ہم ن...

136 ۔ میم کا مسئلہ نمبر چار
2 نومبر، 2023
م مدتوں کی مہلتیں تھیں ، آج مہلت ملی تو آپ میم آئے !مہلت! فرصت!. . . سے آپ دوہرائے ، بتانے لگے ؛ کہ ایک مرتبہ تایا م، ابا کے ساتھ باغیچے میں ٹہل ر...

134: شور کا سناٹا
9 اکتوبر، 2023
آہ صاحب! دل بھلا کسی اور کو کیوں سَتاتا! ہم کہے ، سننے والا بھلا کسی کو کیا سناتا!آپ پوچھے حال سُنائیے!ہم خاموش ہو گئے..؎ کس کو سناؤں حال دل بے قرار...

133: زیرک گھاتک - ب سے با تک
8 اکتوبر، 2023
آج فرمائے؛ ہر گھات لگانے والا زیرک نہیں ہوتا!ہم عرض کیے کہ صاحب، گھات لگانے والا زیرک کیسے ہو؟زیرک تو وہ ہے جو جانتا ہے کہ گھات، گھاتک ،گھا سے گھا، ت...
132: ثبات چہرہ
1 اکتوبر، 2023
کسی نئے وجود کی تلاش تھی مجھے، مدتوں بعد آج آپ کے روبہ رو ہوا! آپ پوچھے رو بہ رو تو ہوئے مگر کس وجود سے؟ہر ہر وجود سے صاحب، جو پہنا کیے اوڑھا کیے، ...

131: گُھڑ\_دوڑ
17 ستمبر، 2023
واقعات کی چابک پر دوڑتا بدن کا گھوڑا! آہ صاحب! آپ فوراً پوچھے ، کہاں جا رہا تھا؟ کہیں نہیں صاحب! جانا میسر ہی نہیں تھا! نظرِ ثمین ، نگاہِ وجود کو مو...

130: کتاب\_کافی،\_نصاب\_شافی
17 ستمبر، 2023
عزیزی کمال نے کتنی ہی مرتبہ کہا تھا کہ آپ یہ سارے واقعات رقم بند کرتے رہیں .. اِس سے لطف آئے گا… تب میں نے اُسے بتایا کہ میں گزشتہ بارہ برس سے متوات...

129: تالاب
17 ستمبر، 2023
آپ کہے تالاب تھے ، ہم سمجھے آپ کے ہی ہیں .. سو چلے آئےآب ہی آب، آپ ہی آپ .. اب کہ نوخیزی میں کروٹ لی ہے چچاجان کی معیت میں بازار شرقؔپور شریف س...

128: خاموش سہارا
17 ستمبر، 2023
بے سہاروں کا سارا بھی خاموش ہی تھا۔ ہم یہی کہے کہ فراؔز صاحب نے پوچھا؛ ؎ خاموش ہو کیوں داد ِجفا کیوں نہیں دیتے بسمل ہو تو قاتل کو دعا کیوں نہیں دیتے ؟...

127: بُتِ عیار
9 ستمبر، 2023
آپ فرمائے کیا آج بھی کچھ کہے؟نہیں صاحب! آج کہے کچھ نہیں آج صرف لکھے..لکھا کیے ہر ہر سُود و زیاں کو، ہر آذرِ بت کداں کوکہ وقت کی کروٹوں نے جو تراش...