بون کا بنجارہ
سلسلہ

یہ سلسلہ نشست و برخاست ہمارے مرّبی و ہر دل عزیز کے وہ بیانات ہیں جو مجاذیبانہ اُسلوب میں نقل کیے گئے ہیں ۔ ظہورِ حقیقت کے کئی مکاشفات اُن پر ہوئے تھے، اِس بارے اُن کے بچپن کے دوست، اوائل عمری کے رفیق اور شباب کے ساتھی جانتے ہیں۔ البتہ ”بَون کا بنجارہ“ کے نام سے یہ سلسلہ اُن کے یورپ کے قیام میں ایک خصوصی اجازت ملنے پر جاری کیا گیا۔ اِس سلسلے میں فقر و سکر کے ایک منفرد اُسلوب میں اُن کے مکالمے اور مکاشے ایک طرح کے مذاکرے کی صورت اختیار کر لیتے ہیں. . . شعور کی رَو میں فرمائے گئے یہ مضامین اُن کی اردو زبان سے محبت کا ایک مخصوص انداز ہے .. اِن ذو معنی الفاظ اور جملوں میں وہ لسان و زبان کے رائج رویوں سے کج روی اختیار کرتے تو ہیں لیکن اِس کج روی کو وہ خطوط و اصوات کا طلسمی آہنگ سمجھتے ہیں۔
آپ کا کہنا ہے کہ آہنگ، سنگ سے ہے اور سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے ..
تو آہنگ کیوں نہیں ہے؟ اُسی پوشیدہ آہنگ کے لیے، پیشِ خدمت ہے ، ”بون کا بنجارہ“
دُکتر عبد الباسط ظفر
نشست پڑھیے!
خاص نشستیں

پہلی اجازت
1 جنوری، 2024
صاحبِ کرم! پہلی اجازت کی ابتدا یوں ہوئی کہ ایک ایسا امکانِ لا ینحل پیش آیا تھا مجھے، جس کی ماہیت کو سمجھے بغیر اس سرکش عقل کو جوتنے کی کوئی راہ نہ تھ...

دوسری اجازت
2 جنوری، 2024
تو صاحب ! اِس معمہِ حیات کو آپ کے روبرو کرنے کی آج دوسری اجازت مانگتے ہیں!آج ہم یہ گفتگو کریں گے، کہ ہمیں کیوں بات کرنی چاہیے! مطلب مجھے ، آپ کو، اُن ...

تیسری اجازت
3 جنوری، 2024
جی تو صاحب، کیا ہے کہ تیسری اجازت کا آغاز ہوا جاتا ہے، یہ اجازت کچھ ہنگامی صورتِ حال میں واقع ہوتی ہے۔ خیر، ہنگامی صورتِ حال تو ہر وجود کو لاحق ہے، کو...
تمام نشستیں
ترتیب
کل 117 نتائج ملے

20: صاحب کی نظر ہے
29 جنوری، 2023
ب لکھنا تھا مجھے، چلنا تھا مجھے، تیرنا تھا مجھے .. سمجھنا تھا مجھے وہی حرفِ لن ترانی، وہی سدائے بے آواز، وہی نمازِ بے نیاز! ادا کرنی تھی مجھے! ہونا تھ...
.jpeg)
19: لفظ لفظ کی ذات ہے
29 جنوری، 2023
خیل خیال کے کنبے ہیں ! لفظ لفظ کی ذات ہے !کیا ” سوچ “ اور ” خیال“ میں بھی فرق ہے ! فرمایا: خیال کے بحرِ رواں سے جو تان ہاتھ لگے، وہی سوچ ہے، اِن میں ص...

18: اندھیرا کون خریدتا؟
29 جنوری، 2023
جی صاحب ، اندھوں کے شہر میں آئنے کبھی بیچا کیے ، کفن قبرستان میں ! اب کہ لفظوں کے بازار میں خاموشی بیچتے ہیں ! جی صاحب، یہی تو مسئلہ ہے کہ خاموشی بیچن...

17: الف اُسطورہ
29 جنوری، 2023
الف اُسطورہ! جی صاحب وہی کہانیاں ، وہی اُسطور جو بین السطور لکھی گئی تھیں، اُن کا بیان بہت مشکل ہے ، اُن پر کیسے بات کی جا سکے گی؟ اُن پر کون حرف آزما...

16: عمر بھر کی ریکارڈنگ سنی
29 جنوری، 2023
اپنے بَول براز کو جسم میں رکھنا، اور ٹھہرانا، یعنی طفلِ مولود کہ جو فطرت پر پیدا ہوا ہے، کے مقابل اپنے مثانے کو عضلات کی مدد سے مضبوط رکھنا اور محدود ...

15: عبرت سرائے دہر ہے
29 جنوری، 2023
عبرت سرائے دہر ہے اور ہم ہیں دوستو!جی ساتھیو! دوستو،، مجاہدو! واہ صاحب! مجاہد سے مجاہد صاحب یاد آ گئے ! خدا جانے کہاں گم ہیں وہ سب کردار ، جو آسیب بن ...

نشست 14: لفظ!
29 جنوری، 2023
کیا ہے کہ آپ سے اُداس ہو گئے تھے ، کیا ہے کہ ہم پھر سے آ گئے ہیں ، جی صاحب! آگئے تھے ! آتے رہے تھے اور بار بار آتے جاتے رہے تھے ! رہے ہیں! جی صاحب ! آ...

13: ''ب'' بھوک کے واسطے
29 جنوری، 2023
آج پانچ بجے مجھے "بِلیفیلڈ" کے لیے روانہ ہونا ہے، یعنی اُس حبسِ بے جا کو، جا بجا ، بجایا گیا تھا!حبّس نہ ہوئی، حبسِ بے جا نہ ہوئی، کوئی باجا ہوئی! جسے...

12: دوئی حاضر ہوووو
29 جنوری، 2023
ایک جانور کو سُدھانے کا ذمہ جانور نے لیا ہے! دیکھیے ناں! جانوروں کو سُدھانے کا کام آدمی کرتا، کوئی دوسرا جانور کرتا تو بات اور ہوتی، یہاں آدمی سے پہلے...

11: حکمِ اشک باری ہے
29 جنوری، 2023
پھر وہی حکمِ اشک باری ہے! پھر وہی زندگی ہماری ہےاب دیکھیے ناں ! کہ موسموں کی شہادت دیتا ایک ناظرِ محض! کیا کرتا، سراہتا!! سراہ ہی تو رہے ہیں، کراہ ہی ...

10: دلِ زار کے سبھی اختیار چلے گئے
29 جنوری، 2023
دلِ زار کے سبھی اختیار چلے گئے!چلے گئے صاحب! سبھی اختیار !! اختیار تھا ہی کہاں! مانگے کا اختیار ، ملے کی بھوک! چہ سود! خیر! آپ میں علم و فنون کے با ری...

9: شاہ کے مصاحب
29 جنوری، 2023
بنے ہیں آپ کے مصاحب!جی، شاہ کے مصاحب! تو کیوں نہ اتراتے! ؟منظر بدلتا ہے، اب کہ اِترارہے ہیں، پسینے سے شرابور، یعنی تر ہیں، اُتر رہے ہیں، جھک رہے ہیں، ...