بون کا بنجارہ
سلسلہ

یہ سلسلہ نشست و برخاست ہمارے مرّبی و ہر دل عزیز کے وہ بیانات ہیں جو مجاذیبانہ اُسلوب میں نقل کیے گئے ہیں ۔ ظہورِ حقیقت کے کئی مکاشفات اُن پر ہوئے تھے، اِس بارے اُن کے بچپن کے دوست، اوائل عمری کے رفیق اور شباب کے ساتھی جانتے ہیں۔ البتہ ”بَون کا بنجارہ“ کے نام سے یہ سلسلہ اُن کے یورپ کے قیام میں ایک خصوصی اجازت ملنے پر جاری کیا گیا۔ اِس سلسلے میں فقر و سکر کے ایک منفرد اُسلوب میں اُن کے مکالمے اور مکاشے ایک طرح کے مذاکرے کی صورت اختیار کر لیتے ہیں. . . شعور کی رَو میں فرمائے گئے یہ مضامین اُن کی اردو زبان سے محبت کا ایک مخصوص انداز ہے .. اِن ذو معنی الفاظ اور جملوں میں وہ لسان و زبان کے رائج رویوں سے کج روی اختیار کرتے تو ہیں لیکن اِس کج روی کو وہ خطوط و اصوات کا طلسمی آہنگ سمجھتے ہیں۔
آپ کا کہنا ہے کہ آہنگ، سنگ سے ہے اور سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے ..
تو آہنگ کیوں نہیں ہے؟ اُسی پوشیدہ آہنگ کے لیے، پیشِ خدمت ہے ، ”بون کا بنجارہ“
دُکتر عبد الباسط ظفر
نشست پڑھیے!
خاص نشستیں

پہلی اجازت
1 جنوری، 2024
صاحبِ کرم! پہلی اجازت کی ابتدا یوں ہوئی کہ ایک ایسا امکانِ لا ینحل پیش آیا تھا مجھے، جس کی ماہیت کو سمجھے بغیر اس سرکش عقل کو جوتنے کی کوئی راہ نہ تھ...

دوسری اجازت
2 جنوری، 2024
تو صاحب ! اِس معمہِ حیات کو آپ کے روبرو کرنے کی آج دوسری اجازت مانگتے ہیں!آج ہم یہ گفتگو کریں گے، کہ ہمیں کیوں بات کرنی چاہیے! مطلب مجھے ، آپ کو، اُن ...

تیسری اجازت
3 جنوری، 2024
جی تو صاحب، کیا ہے کہ تیسری اجازت کا آغاز ہوا جاتا ہے، یہ اجازت کچھ ہنگامی صورتِ حال میں واقع ہوتی ہے۔ خیر، ہنگامی صورتِ حال تو ہر وجود کو لاحق ہے، کو...
تمام نشستیں
ترتیب
کل 117 نتائج ملے

70: ہونے کی جوت
22 مئی، 2023
ایک جوت تھی اُسے،ہونے کی جوت!”شاہ سوار“ جُتا ہوا تھا،ابا میاں نے گھٹی کے ساتھ ہی کچھ اشعار بھی پلا دیے تھے۔ فرمایا؛؎ گرتے ہیں شاہ سوار ہی میدانِ جنگ م...

69: نون نظارے
19 مئی، 2023
نون نظارے !کتنے پیارے تھے صاحب!سب نظارے نون کے تھے!اور و القلم وما یسطرون، کے تھےآپ کہیں: نون کے ہوں گے،ہمارے تو نین سے تھے !یعنی، کاف ھا یا عین .. ک...

68: وہ کون تھا؟
27 اپریل، 2023
راہبوں کی دنیا میںکوئی دوشیزہ بھلا کیا کرتی؟کیسے سمجھتی ، ہستی کے اُن غلافوں کوجو دل کے آنگن میں ہرسُودھرے رہیں گےاور جو اٹھ گئےتو کیا چاک نہ ہوں گے؟...

67: قاری سعید مبارک
26 اپریل، 2023
زمانوں کی ہلچل میں کوئی ، کوئی شوخ ہے تو کوئی چنچل! لیکن ایسے میں کِسی بُلبل کا بِلبِلانا ! کیا شوخ تھا یا چنچل؟ ہم پوچھ بیٹھے تو فرمائے ، جس کسی کے ا...

66: ہیولہ
18 اپریل، 2023
وہ جو ایک سایہ دراز تھاکیا وہ بھی کوئی راز تھا؟وہ جو ہیولا تھا، وہ کس کا تھا؟کسی شخصِ غائب کا تھا ، صاحب!جس نے غائبانہ آہ بھری اور سہم کر دیکھے، کہے ...

65: پرے کوئی بیٹھا ہے
18 اپریل، 2023
روز و شب کے ہنگاموں سے پرے کوئی بیٹھا ہے!آہ صاحب ، اب تک آپ اتنا تو سمجھ گئے کہ جو بیٹھا ہے وہ ب سے ہی بیٹھا ہے !اور جو لیٹا ہے؟ ایک شخص نے سوال کیا...

64: غالبؔ کا ظلمت کدہ
14 اپریل، 2023
نور اُجلا ، ماہتاب کا ململ چہرہ ، کس کا تھا؟ آپ کا تھا! یعنی آفتاب کا تھا! دن اور رات کے جھمیلوں میں پڑا انسانِ جدید کیا دیکھتا؟کیا دیکھ پاتا ، اُن ...

63: کافی پیجیے\_سب\_کو\_دیجیے\_
14 اپریل، 2023
کیا دیکھتے ، ہم اُن کو مگر دیکھتے رہے ! ٹرک!!!! ٹرک !!! ٹرک ٹرالے ، نیلے ، پیلے اور کالے کالے، ٹرالے ، ٹرالیاں ! شور شرابا ، ہنگامہ!! ٹرک ، ٹرالے تو ت...

60: تارے ہی تارے
7 اپریل، 2023
رات میں تو تھے ہی ، لیکن ہمیں دن میں بھی تارے ہی نظر آئے صاحب! تارے ہی تارے ، تاریں ہی تاریں ..مرمت کے لیے دیے ہیں ، ہر تار ، تار تار تھی صاحب! تار !...

59: راستہ مانگتے ہیں
7 اپریل، 2023
نشست دَر نشست تھی!قیام و قعود میں تشہد بجا لانا، تمجید بجا لانا،اآپ بتائے اِسی انداز میں بیٹھے کو ”نشستند“ کہتے ہیں۔ البتہ ہم نشست کے معاملہ میں معذور...

58: بون جا رہے ہیں
3 اپریل، 2023
جی صاحب! اب کہ شہرِ انؔقرہ کی گلیوں میں ہوں اور چل رہا ہوں اور جس کسی نے آپ کا نام سُنا تھا! اب اُسے معلوم نہیں ! کوئی کچھ کہہ رہا ہے کوئی کیا سمجھ ر...

57: لام گھڑیال
3 اپریل، 2023
گھڑیالوں میں ، ہ کی دو گھنٹیاں تھیں ..ٹن ! ٹن! ٹن! بج رہی تھیں!آپ پوچھے ہ کی گھٹیاں تو ” ب“ سے ہی بج رہی ہوں گی!جی ، ب سے ہی بج رہی تھیں، گھنٹیاں بھی...