میری تمام تخلیقات، کہانیاں، کتب اور اقتباسات کا مجموعہ
26 تخلیقات موجود ہیں
22 اپریل، 2026
دینِ اسلام کے اوائل دور اور بالخصوص زمانہ نزولِ وحی سے ہی ایمان والوں میں دو بڑے علمی روّیے مشاہدہ کیے جا سکتے ہیں۔ اوّل وہ جنہوں نے ایمان بالغیب کو بلا تحقیق، مِن و عن صدقِ دل سے قبول کیا اور دوسرا ف...
دیکھیے! یہ تحریریں کم عمر، نو بالغوں کی جیب اور ناٹے ذہن کی دَسترس سے پَرے کی ہیں اور پَرے ہی رہنی چاہیں ! لگے ہاتھوں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ بعید نہیں قدامت پرست انہیں جلا کر سینکیں ، لونڈے لپاٹ...
موجودہ مسودہ ، کجرے بالم کی دراز گیسو کا تذکرہ ہے ،جی ! نہیں سمجھے آپ! بھئی ، یہ ایسا ہی تذکرہ ہے ، جو کہ کیسریا پیا کی زلفوں کی مانند پیچ در پیچ ہے ۔ مانو تو اُن پیچوں سے ہوئی اِک گفتگوِ...
کہتے ہیں لب نہیں بل کہ آنکھیں بولتی ہیں ، اور اُن سے ملے پیغام میں سچائی اور صفائی ہوتی ہے ،یعنی” رہے دونوں خاموش اور بات کرلی “کے مصداق۔ تو صاحب، وہی بات میں بھی کرنا چاہتا تھا ! آپ سے ، اور آپ سے...
یہ نوجوان شاعر جو ناول نگار بھی ہے اس کی نظموں کا بنیادی موضوع خدائے قدیم اور اس کی ذات ِ موجود ہے۔ وہ خدا کو اپنے اندر محسوس کرتا ہے۔اُن تمام بتوں سے نجات چاہتا ہے جو پردے کی مانند حائل ہیں۔ یہ وہ گی...
دیکھیے صاحب صاف سی بات ہے کہ بالغ حضرات تو ایک طرف، بچے بچے کی جیب میں طلسماتی آئینہ ہے، جس پر دنیا جہاں کا غل غپاڑا دیکھ لیں گے، نت نئے گیت، دُھنیں اور ساز باز سن لیں گے ، سر بھی دُھن لیں گےمگر وہی ...
یہ روزنامچے یا فدوی کی دوسری تیسری تحریریں نہ تو کسی مذہبی مفکر کے دقیق مباحثے ہیں نا ہی کسی تیس مار خان کے شہرہ آفاق قصے.. بہت ہی عجز و انکساری سے یہ بھی اعتراف کرتا ہوں کہ آپ کے ہاتھ میں موجود کتا...
فرمائے: چپکے چپکے پکارنے والے کو کیا مٹھی بھر نکھار نہ ملے گا؟ پکارنے والے نے پکارا ! ہم سمجھے چم...
15 اپریل، 2026
جب آپ قاہرہ میں تھے—کون جانتا تھا کہ ایک ایک قدم میں کتنے زمانے طے ہو رہے ہیں۔ آہ صاحب! چالیس برس پہلے ابا میاں نے مصر ک...
13 اپریل، 2026
رُخ ب نما!آج فرمائے کہ شیخ جمال الدین احمد ہانسوی علہ رحمہ سرکار بابا فری د کے منظورِ نظر تھے یہاں تک کہ با...
ف کا درد فرمائے: افراد میں اگر کوئی قدر مشرتک ہے تو وہ فرد کے درد کی ہے ۔ ہر درد و فرد برابر کھڑے تھے ا...
6 دسمبر، 2025
کاف کی صورتمیم کی مورتآج فرمائے کہ دُھنوں نے بھی گیتوں کے ساتھ ساتھ ہمارا دیوانگی میں بھرپور ساتھ دیا۔ گیت سنگیت پ...
5 دسمبر، 2025
آج خدواند نے ارواحِ عالم سے کلام فرمایا اور پوچھا: الستُ بربکم؟اور ارواحِ طیبہ نے یکآواز صدائے ب لاء (بالا، ب...
ب کا رُخ؎ پیر فریدِ من تُوئی!ایک مرتبہ آپ کے ساتھ گلاسکو میں گردوارہ صاحب بیٹھے لنگر کر رہے تھے، آپ نے نانک کے ضمن میں...
آج بتلائے کہ کتنے ہی ایسے الف ہیں جنہیں لکھا تو جاتا ہے، پڑھا نہیں جاتا اور اِسی طرح بیسیوں الف پڑھے کہے تو جاتے ہیں لک...
28 نومبر، 2025
گھر کے سامنے والے پیڑ پر موجود کووّں کے درمیان شدید گرماگرم مباحثے چل رہے تھے۔ میں سامنے اپنے کمرے کی دراز قد کھڑکی سے دیکھ رہا تھا .. غالباً اُن کے د...
24 جنوری، 2025
بے شک محبت کے مقامات کو سمجھنے کا ایک رُخ مذہبی بھی ہے۔ اور مذاہب میں بلاشبہ مسیحیت نے محبت کو عقیدے کا درجہ دیا ہے۔ عقیدے جہاں تخریب کرتے ہیں وہاں کہ...
16 مئی، 2024
فین لینڈ کا دارلحکومت ہیلسنکی دنیا کے جدید ترین شہروں میں سے ایک ہے ۔ یہ شہر، بحیرہ بالطیق کی شمالی خلیج جو خلیج فین لینڈ بھی کہلاتی ہے ، کے کنارے آب...
6 فروری، 2024
آپ کی آمد ہوئی ہمیں بوقت سحری جگا کر چپکے سے کہے ؛ ب کی بھیک سے فقر کا بھلا کیا ناطہ ہے؟ حاصل لا حاصل کی بحث آدم...
3 جنوری، 2024
جی تو صاحب، کیا ہے کہ تیسری اجازت کا آغاز ہوا جاتا ہے، یہ اجازت کچھ ہنگامی صورتِ حال میں واقع ہوتی ہے۔ خیر، ہنگامی صورتِ...
2 جنوری، 2024
تو صاحب ! اِس معمہِ حیات کو آپ کے روبرو کرنے کی آج دوسری اجازت مانگتے ہیں!آج ہم یہ گفتگو کریں گے، کہ ہمیں کیوں بات کرنی ...
1 جنوری، 2024
صاحبِ کرم! پہلی اجازت کی ابتدا یوں ہوئی کہ ایک ایسا امکانِ لا ینحل پیش آیا تھا مجھے، جس کی ماہیت کو سمجھے بغیر اس سرکش ...
9 اپریل، 2023
The Other Prophet: Jesus in the Qur’an Klaus von Stosch and Mouhanad Khorchide ایک تنقیدی اور تلخیصی جائزہ اینگلیکا نویوِرتھ[\[1\]](ftn1)(Angelika Ne...
7 اپریل، 2023
Prof. Mustafa Ozturk's Talk on Historicism and Its Roots in Turkish Academia, Methodology, Criticism and its Future نظریہ تاریخیت پر مصطفیٰ اُوز ترک ...
مقدمہ: ( خدا نے آدم کا بت بنایا اور فرشتے یہ دیکھتے تھے....پھر جب ذاتِ حق نے ان میں اپنی روح پھونکی۔۔ وہ روح ِذات جس نے بت کو ،مجسمے کو ،مظہر ظہ...
5 اپریل، 2023
ناگ حمادی دستاویزات سے ملنے والی عیسیؑ کے حواری فلپ کی انجیل کے اقتباس کا اردو ترجمہ جو فالیب نے کہا: ایک بت پرست کبھی نہیں مرتا کیونکہ وہ جیا ہی کب...